اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - اقوام متحدہ کے قومی انسانی حقوق کمیشن

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں
آج کی اہم خبروں

By

Published : Sep 16, 2020, 8:27 AM IST

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا تیسرا دن آج، کئی اہم بلوں کے پیش ہونے کا امکان

آج کی اہم خبروں

سُشانت سنگھ راجپوت کیس: جیا شاہ، شروتی مودی سے این سی بی آج پوچھ گچھ کرے گا

بھارت - چین تنازع: بھارت ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار، راجناتھ سنگھ

آج کی اہم خبروں

اقوام متحدہ کے قومی انسانی حقوق کمیشن میں کشمیر تنازع کو اٹھانے پر بھارت کا پاکستان، ترکی اور او آئی سی کو کرارا جواب

آج کی اہم خبروں

سیرم انسٹی ٹیوٹ کو کورونا ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے ٹرائل کو منظوری

آج کی اہم خبروں

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں حزب المجاہدین کے ماڈیول کا انکشاف، تین گرفتار

آج کی اہم خبروں

بھارت - چین کے مابین کشیدگی جاری، لداخ میں سردیوں کے ایام گزارنے کے لیے فوج کی تیاریاں شروع

آج کی اہم خبروں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 15 افراد ہلاک، 4 لاکھ کے معاوضے کا اعلان

آج کی اہم خبروں

وائی سوگا کے جاپان کے نئے وزیراعظم بننے سے قبل شنزو آبے کی پوری کابینہ مستعفی

آج کی اہم خبروں

شمالی بہار اور اس سے ملحق نیپال کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جانی و مالی نقصان کی خبر نہیں

آج کی اہم خبروں

ABOUT THE AUTHOR

...view details