اردو

urdu

By

Published : Feb 18, 2020, 8:07 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:49 PM IST

ETV Bharat / bharat

وجے مالیہ کی عرضی پرسماعت ملتوی، اگلی سماعت ہولی کے بعد

سپریم کورٹ مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی کر دی ہے عدالت مالیہ کی عرضی پر ہولی کی چھٹی کے بعد سماعت کرنے کو کہا ہے۔

وجے مالیا کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت
وجے مالیا کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ بھارت میں ان کے اثاثے ضبط کرنے کے لیے شروع کی گئی کارروائی کے خلاف مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جس پر آج ہونے والی سماعت ملتوی ہو گئی ہے، اب اگلی ہولی کے بعد ہوگی۔

بشکریہ ٹویٹر

مالیہ نے درخواست میں اپنی اور اپنے اہل خانہ کی املاک کو قرق کرنے پر روک لگانے کی مانگ کی ہے، مالیہ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ مبینہ بے ضابطگیوں کا سامنا کرنے والے کنگ فشر ایئر لائنز کے اثاثوں کے علاوہ دیگر اثاثوں کو نہیں جوڑا جانا چاہیے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details