سپریم کورٹ نے پرواز کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو 31 مارچ 2021 مارچ تک مسافروں کے رد ٹکٹوں کی رقم لوٹانے کا وقت دیا ہے۔
جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے اوور سیز لیگل سیل کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ریفنڈ کے سلسلے میں ڈی جی سی اے کی تمام سفارشات مان لیں۔