اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مراٹھا ریزرویشن پر عبوری روک سے انکار - جسٹس ایل ناگیشور راؤ

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔

Maratha reservation
Maratha reservation

By

Published : Feb 5, 2020, 1:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:37 AM IST

جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس دیپک گپتا کی بینچ نے کہا کہ 'وہ ریزرویشن پر روک کا عبوری حکم جاری نہیں کرے گی۔'

عدالت نے کہا کہ 'وہ اس معاملہ کی آخری سماعت 17 مارچ سے کرے گی لیکن اس کے بعد سماعت ملتوی کرنے کی کوئی درخواست نہیں مانی جائے گی۔'

یہ بھی پڑھیے
مسجد کے لیےزمین ایودھیا سے 18 کلو میٹر دور دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اندرا ساہنی معاملہ میں آئینی بینچ کی جانب سے مقرر ریزرویشن پر 50 فیصد کے اوپری حد کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں مراٹھا برادری کو 16 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلہ کو بمبئی ہائی کورٹ میں چیلینج کیا گیا تھا جس نے درخواست مسترد کر دی تھی،اس کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک
سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران لاٹھی چارج

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:37 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details