اسمبلی انتخابات کے نتائج پر خصوصی تجزیہ - haryana assembly election
ریاست ہریانہ اور مہاراشٹر کے اسبملی انتخابات کے نتائج بیشتر سیاسی تجزیہ کار اور مبصرین کی توقعات کے مطابق نہیں ہیں، تو آخر اس کی وجوہات کیا ہیں؟ یہ نتائج کس بات کی عکاسی کرتے ہیں اور آخر کیا اس کے اثرات مستقبل میں آنے والے اسبملی انتخابات پر بھی مرتب ہوں گے؟
اسبملی انتخابات کے نتائج پر خصوصی تجزیہ
ان تمام امور پر سینیئر صحافی صلاح الدین زین نے ہریانہ کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کار برجموہن سے بات چیت کی اور ان سے پوچھا کہ کیا اب مذبہی اور جنونی سیاست کا دور ختم ہونے والا اور اس کی جگہ اصل مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔