اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ مکمل بند رہا۔ قصبے میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہی۔
ہلاک شدہ عسکریت پسند کی شناخت - ashfaque ahmad sofi
جنوبی کشمیر کے شوپیاں تصادم میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کی شناخت اشفاق احمد صوفی کے طور پر ہوئی ہے۔ جو سوپور کا رہنے والا تھا۔
اس سلسلے میں آج سوپور کے قصبہ مکمل بند رہا۔ قصبے میں تمام کاروباری ادارے اور دوکان بند رہی۔ اطلاعات کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کالج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۔
اطلاعات کے مطابق قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں میں تمام اسکول اور کالج کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ خدمات بھی معطل کر دی گئی۔