لداخ کے کرگل سیکٹر میں واقع لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بارودی سرنگ پر پیر لگنے سے ایک بھارتی فوج کا جوان ہلاک ہوگیا، بتایا جا رہا ہے فوجی نے حادثاتی طور پر بارودی سرنگ پر پاؤں رکھ دیا تھا جس کے بعد اس میں دھماکہ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ۔ضلع کولگام میں زندہ بم برآمد