سیتا رام یچوری جموں و کشمیر میں پارٹی اکائی کے کارکنان سے ملنے کے لیے جارہے تھے
سیتا رام یچوری ایئر پورٹ پر روکے گئے - سیتا رام یچوری
سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کو جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔
![سیتا رام یچوری ایئر پورٹ پر روکے گئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4086033-866-4086033-1565342803373.jpg)
سیتا رام یچوری
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔