اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ گرفتار

دہلی پولیس کی کرائم برانچ ٹیم نے دہلی تشدد کے دوران فائرنگ کرنے والے شاہ رخ کو گرفتار کر لیا ہے شاہ رخ کی گرفتاری اتر پردیش کے شہر بریلی سے ہوئی ہے۔

دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ گرفتار
دہلی تشدد: فائرنگ کرنے والا شاہ رخ گرفتار

By

Published : Mar 3, 2020, 1:06 PM IST

بتا دیں کہ دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے دوران شاہ رخ کو جعفرآباد میں فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر

شاہ رخ پر آٹھ راؤنڈ فائرنگ کرنے کا الزام ہے، حالانکہ شاہ رخ کی فائرنگ والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خبریں آئیں تھیں کہ اسے گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن بعد پولیس نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details