اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یادگیر میں 144 نافذ - یادگیر میں 144 نافذ

یادگیر ضلع جو اب تک گرین زون میں تھا اچانک دو لوگوں کے کرونا وائرس پازیٹیو پائے جانے کے بعد ضلع یادگیر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 لگایا گیا

یادگیر میں 144 نافذ
یادگیر میں 144 نافذ

By

Published : May 12, 2020, 4:27 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 10:07 AM IST

یادگیر ضلع جو اب تک گرین زون میں تھا اچانک دو لوگوں کے کرونا وائرس پازیٹیو پائے جانے کے بعد ضلع یادگیر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 لگایا گیا

شہر کے تمام دکانوں کو بند کر دیا گیا ضلع میں مکمل لا ک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی گئی.

ضلع یادگیر کے سر پور تعلقہ میں احمد آباد گجرات سے آئے ہوئے دو لوگوں کو کرونا وائرس جانچ میں رپورٹ پازیٹیو پائے جانے کے بعد شہر میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا.

Last Updated : Jun 2, 2020, 10:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details