اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'سائنس دانوں کی بات،کسانوں کے ساتھ' - انٹرنیٹ

اس پروگرام کوانٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

'سائنس دانوں کی بات،کسانوں کے ساتھ'

By

Published : Sep 11, 2019, 8:14 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:55 AM IST

حکومتی سطح پر کسان اور کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

اس مناسبت سے 11 ستمبر کو'سائنسدانوں کی بات کسانوں کے ساتھ 'پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس پروگرام کوانٹرنیٹ کے ذریعے کسانوں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس پروگرام کو کو لائیو اسٹریم کے ذریعے گھروں میں بیٹھے لوگ دیکھ سکیں گے، جس میں کچھ خاتون سائنسدان بھی ہونگی۔

ایک طریقے سے 'خریف مڈ سیزن ڈیجیٹل کانفرنس ہے'جس میں خاص طور پر زراعت، اور جراثیم سے فصلوں کی حفاظت،بیماریوں سے حفاظت پر بھی بحث مباحثہ ہوگا۔

اس طریقے کے پروگرام سے کسانوں کو بے حد فائدہ پہنچنے کا امکا ن ہے،اور اس کے ذریعے کسان زیادہ فیض حاصل کر سکیں گے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 4:55 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details