دیکھیئے وزیراعظم نریندر مودی کا شیڈول۔۔
وزیراعظم کے ہماچل دورے کا مکمل شیڈول - pm manali visit
وزیراعظم نریندر مودی آج ہماچل پردیش پہنچے گے اور اٹل ٹنل کا افتتاح کریں گے۔ جانئے وزیراعظم کے دورے کی مکمل تفصیلات ۔
وزیر اعظم کے ہماچل دورے کا شیڈولڈ
صبح 7 بجے وزیراعظم نریندر مودی دہلی ائیرپورٹ سے روانگی۔
- 7:50 پر وزیر اعظم چندی گڑھ پہنچے گے۔
- 7:55 اے ایم، پر چندی گڑھ سے 'ایم آئی-17' ہیلی کاپٹر سے منالی کے لیے روانہ ہوں گے۔
- 9:10 اے ایم پر منالی کے ساسے ہیلی پیڈ پہنچے گے۔
- 9:15 اے ایم پر ساسے ہیلی پیڈ سے گیسٹ ہاؤس کے لیے وزیراعظم مودی نکلیں گے۔
- وزیراعظم 9:20 اے ایم پر ساسے گیسٹ ہاؤس پہنچیں گے۔
- 10 تا 11:50 اے ایم، تک اٹل ٹنل روہتانگ کا ' افتتاحی ' پروگرام۔
- 12 تا 50: 12 پی ایم، پر سیسو سے سولنگ ویلی کے لیے وزیراعظم مودی روانہ ہوں گے۔
- 1:15 پی ایم، پر وزیراعظم سولنگ ویلی پہنچیں گے۔
- 1:15 سے 2 بجے تک سولنگ ویلی میں ایک پروگرام سے وزیراعظم خطاب کریں گے۔
- 2:05 پی ایم، پر سولنگ ویلی سے ساسے ہیلی پیڈ منالی کے لیے وزیراعظم روانہ ہوں گے۔
- 2:15 پی ایم، پر ساسے ہیلی پیڈ منالی پہنچیں گے مودی۔
- 2:20 پی ایم، پر ساسے ہیلی پیڈ سے چندی گڑھ کے لیے وزیراعظم روانہ ہوں گے۔
- 3:15 پی ایم، پر وزیراعظم چندی گڑھ ایئرپورٹ پہنچیں گے۔
- 3:40 پی ایم پر وزیر اعظم دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔
- 4:30 پی ایم، پر دہلی ائیرپورٹ پہنچے گے وزیراعظم نریندر مودی۔
Last Updated : Oct 3, 2020, 8:57 AM IST