اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سیمسنگ کے چیئرمین لی کن ہی نہیں رہے

سیمسنگ الیکٹرانکس کمپنی کے چیئرمین لی کن ہی 78 برس کی عمر میں چل بسے۔

سیمسنگ کے چیئرمین لی کن ہی کا انتقال
سیمسنگ کے چیئرمین لی کن ہی کا انتقال

By

Published : Oct 25, 2020, 10:27 AM IST

سیمسنگ الیکٹرانکس کے چیئرمین لی کن ہی 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سیمسنگ کمپنی نے ان کے انتقال کے بارے میں اطلاع دی۔ کمپنی نے کہا کہ یہ بڑے غم کے ساتھ بتایا جارہا ہے کہ کمپنی کے چیئرمین لی کن ہی 25 اکتوبر کو انتقال کر گئے۔

جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کی ایک رپورٹ کے مطابق مسٹر لی کن ہی اتوار کے روز سیول کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔

اطلاعات کے مطابق مسٹر لی کن ہی سال 2014 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد کئی سال تک سیول کے ایک اسپتال میں داخل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details