اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اجمیر درگاہ پر آر ایس ایس کی تنظیم راشٹریہ مسلم منچ کی چارد پیش - اجمیر شریف

چادر کو تنظیم کے رکن عمران چودھری اور ان کے دیگر کارکنان نے اجمیر درگاہ کے خادم شیخ دولت حسین کی قیادت میں دربار غریب نواز میں پیش کی۔

اجمیر درگاہ پر آر ایس ایس کی تنظیم راشٹریہ مسلم منچ کی چارد پیش
اجمیر درگاہ پر آر ایس ایس کی تنظیم راشٹریہ مسلم منچ کی چارد پیش

By

Published : Feb 23, 2020, 11:12 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:37 AM IST

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 808 ویں عرس سے قبل آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم 'راشٹریہ مسلم منچ' کے صدر اندریش کمار کی جانب سے خواجہ کے دربار میں عقیدت کی چادر پیش کی گئی۔

ویڈیو

چادر کو تنظیم کے رکن عمران چودھری اور ان کے دیگر کارکنان نے اجمیر درگاہ کے خادم شیخ دولت حسین کی قیادت میں دربار غریب نواز میں پیش کی۔

درگاہ کی زیارت کے بعد عمران چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی اور اندریش کمار کا تحریر کردہ پیغام بھی پڑھ کر سنایا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں بھائی چارہ اور اتحاد کی بات کہی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:37 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details