اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - سڑک

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے سلیم پور تھانہ علاقے کے كروٹا جگدمبا مقام کے نزدیک گذشتہ دیر رات سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

علامتی تصویر

By

Published : Mar 16, 2019, 1:53 PM IST


پولیس ذرائع کے مطابق سائیکل پر تین افراد جا رہے تھے کہ كروٹا جگدمبا مقام کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ جس کے سبب دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔


ہلاک ہونے والوں کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی ہے، زخمیوں کو پٹنہ میڈیکل کالج واسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details