مقامی پولیس نے ٹویٹر پر بتایا کہ جمعہ کو ہونے والے مظاہرہ میں شامل 37 افراد کی شناخت کرنے کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔
دریں اثنا، آر ایف آئی براڈ کاسٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریباً 700 مظاہرین نے غیر قانونی تارکین وطن اور ملک میں پناہ گزینوں کے لئے کام کرنے کی موجودہ صورت حال کے خلاف جمعہ کو مظاہرہ کیا تھا۔