اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'بی ایس یدی یورپا ہمیشہ زہر اگلنے والے رہنما' - Reaction of congress leaders over BJP EX CM's statement

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ لوک سبھا کے کانگریس امیدوار ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ 'بی چے پی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کے بی ایس یدی یورپا ہمیشہ زہر اگلنے والے رہنما ہیں'۔

ملیکارجن کھرگے نے بی ایس یدی یورپا پر زبانی حملہ بولا

By

Published : Apr 13, 2019, 8:52 PM IST

ملک ارجن نے کہا کہ 'ان کا کام ہی یہی ہے۔ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہی رہتے ہیں۔بی جے پی پارٹی کا کام ملک میں ذات پات کی نفرت پھیلانا ہے۔یہ ملک سیکولر ہے یہاں پر ہرطبقے کے لوگ رہتے ہیں'۔

ملیکارجن کھرگے نے بی ایس یدی یورپا پر زبانی حملہ بولا

ملک ارجن نے کہا کہ 'اس ملک میں ہر طبقے کے عوام کو اپنی زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔ اس ملک کے ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کرنا چاہیے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details