اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

رانچی میں ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش برآمد -

جھارکھنڈ میں رانچی ضلع کے مندار تھانہ علاقے میں پولس نے آج ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش برآمد کی گئی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 6, 2019, 8:02 PM IST


پولس ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ایک شخص کی درخت سے لٹکی لاش دیکھی اور فوری طور سے اس کی اطلاع پولس کو دی۔

اطلاع ملتے ہی جائے واقع پر پہنچی پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ متوفی کی پہچان اسی تھانہ علاقے کے رہنے والے راجو گوپ (45) کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پہلی نظر میں معلوم ہوتا ہے کہ راجو نے خودکشی کی ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کے وجوہات کا علم ہوسکے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details