ترنمول کانگریس کے اقلیتی سیل کی جانب سے ان کے حلقے انتخاب برئی پور میں منعقد پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے میمی چکرورتی نے کہا کہ رمضان میں پولنگ ہونے والی ہے مگر اس کی وجہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ رمضان کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں نکل کر ووٹ دیں گے۔
چکرورتی نے کہا کہ مجھے فلموں کے ذریعے عوام سے بہت ہی زیادہ محبت ملی ہے اس لیے میں اب سیاست کے ذریعے عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہوں۔