اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امر سنگھ کا انتقال - amar singh passed away in singapur

راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ان کا علاج سنگاپور میں چل رہا تھا اور وہ کافی لمبے وقت سے بیمار چل رہے تھے۔

file photo
فائل فوٹو

By

Published : Aug 1, 2020, 5:06 PM IST

Updated : Aug 1, 2020, 5:43 PM IST

راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا سنگا پور میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ چھ ماہ سے بیمار چل رہے تھے۔ اطلاع کے مطابق امر سنگھ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تھا۔

سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما رہے امر سنگھ کافی لمبے وقت سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ ملائم سنگھ یادو کے کافی قریبی مانے جاتے تھے۔

وہ اس وقت میں اترپردیش سے راجیہ سبھا رکن بھی تھے۔

امر سنگھ کی پیدائش اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ہریش چندر سنگھ اور شیلی کمار سنگھ کے گھر ایک راجپوت خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔

انہوں نے 1987 میں پنکجا کماری سنگھ سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

Last Updated : Aug 1, 2020, 5:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details