اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کی تیاریاں شروع - وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت

راجستھان کانگریس کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ ایک میٹنگ میں لیا گیا جس میں ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے ساتھ نائب وزیراعلی سچن پائلٹ نے بھی شرکت کی ۔

rajasthan

By

Published : Mar 11, 2019, 11:04 AM IST

راجستھان کانگریس کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کی تیاریوں کا جائزہ ایک میٹنگ میں لیا گیا جس میں ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے ساتھ نائب وزیراعلی سچن پائلٹ نے بھی شرکت کی ۔

میٹنگ کے بعد پائلٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹنگ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تعلق سے ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے تعلق سے ہم نے تمام امور پر بات چیت کی اور پارٹی کے مفاد کو مدنظر رکھ کر کئی طرح کے فیصلے لیے۔

بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق راجستھان لوک سبھا میں دو مرحلوں میں 29 اپریل اور 6 مئی کو انتخابات ہونگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details