اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اتراکھنڈ میں بارش کی پیش قیاسی - اتراکھنڈ کے مختلف اضلاع میں بارش

اتراکھنڈ کے تقریبا تمام اضلاع میں جمعرات سے اتوار تک مختلف مقامات پر ہلکی سے تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

اتراکھنڈ میں بارش کی پیشنگوئی
اتراکھنڈ میں بارش کی پیشنگوئی

By

Published : Jul 2, 2020, 7:05 PM IST

محکمہ موسمیات کی جاری کردہ پیشنگوئی کے مطابق، نینی تال، باگیشور، رودرپریاگ، چنماوت، المورا اور پتھورا گڑھ اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا تیز بوچھارہوسکتی ہے۔ جبکہ دوسرے اضلاع میں بھی کچھ جگہوں پر ہلکی ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

اسی طرح جمعہ کے روز پتھوراگڑھ اور نینی تال اضلاع کے بیشتر مقامات اور باگیشور، چمپاوت، الموڑا، اودھم سنگھ نگر، چمولی اور رودراپریاگ اضلاع اور پاڑی، ٹیہری اور دہرادون اضلاع میں ہلکی بارش اور تیز بارش ہوسکتی ہے۔ جبکہ ریاست میں دیگراضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات میں ہفتے کے روز اور اتوار دونوں دن ریاست کے تمام اضلاع کے بیشتر مقامات پر ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details