کانگریس صدر راہل گاندھی ریاست تلنگانہ میں مختلف مقامات پر یکم اپریل کو تین انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔
راہل گاندھی کا تلنگانہ دورہ - راہل گاندھی کا تلنگانہ دورہ
ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔
راہل گاندھی کا تلنگانہ دورہ
راہل گاندھی ظہیر آباد، ناگرکرنول اور نلگنڈہ لوک سبھاحلقوں میں انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔
ان کے دورہ کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں میں کافی جوش وخروش پایاجاتا ہے۔ان تین مقامات پر جلسوں کی تیاریاں جاری ہیں۔