انہوں نے ٹویٹ میں پولیس محکمے کی بھی مذمت کی جنہوں نے متاثرہ نوجوان کو 4 دن تک قید میں رکھا۔
'ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات حد درجہ تشویشناک'
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں پیش آئے ہجومی تشدد کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ایسے واقعات انسانیت کو شرمسار کرتے ہیں۔
'ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات حد درجہ تشویشناک'
اپنے ٹویٹ میں راہل گاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی حکومت کا اس واقعہ پر خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے۔'