اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی کی ریلی ملتوی - congress malda visit

ریاست مغربی بنگال کے مالدہ میں کانگریس صدر راہل گاندھی کی 15مارچ کو ہونے والی ریلی ملتوی کردی گئی ہے اب 23 مارچ کو راہل گاندھی بنگال میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔

راہل گاندھی

By

Published : Mar 9, 2019, 5:44 PM IST

راہل گاندھی بنگال میں مالدہ سے انتخابی مہم کا آغاز کرنے والے تھے۔سومن مترا، پردیپ بھٹاچاریہ اور سبھانشکر سرکار نے مالدہ شمشی کالج اور چنچل میدان کا جائزہ لیا۔ بعد میں شمسی کالج کے میدان کا انتخاب کیا گیا ہے۔مگر انتظامیہ نے اس کی اجازت نہیں دی۔

چوں کہ 15مارچ کو جمعہ ہے، اور یہ مسلم علاقہ ہے اس کے پیش نظر راہل گاندھی 4 بجے شام کو ریلی سے خطاب کرنے والے تھے مگر ایس پی جی نے 5 بجے شام کو ہیلی کاپٹر کے اڑان بھرنے کی اجازت نہیں دی اس کی وجہ سے اس ریلی کو ملتوی کرتے ہوئے 23مارچ کردیا گیا ہے۔اب یہاں 3بجے سہ پہر کو راہل گاندھی ریلی سے خطاب کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details