اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شدت پسندی کے خلاف روس بھارت کے ساتھ - شدت پسندی

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے وزیروعظم نریندر مودی سے فون پر گفتگو کے دوران پلوامہ حملہ پر اظہار افسوس کیا اور کہا روس شدت پسندی کامقابلہ کرنے کے لیے بھارت کے ساتھ ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Mar 1, 2019, 3:13 AM IST



بھارت اور پاکستان میں کشیدگی کے درمیان پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور اسی کے پیش نظر کل بھارتی پائلٹ کو رہا کر دیا جائے گا۔

دونوں ملکوں کے فضائیہ جنگ کے درمیان عمران خان نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دفتر سے رابطہ کیا لیکن ابھی تک بھارت کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔
وہیں روسی صدر ولادی میر پوتن نے وزیروعظم نریندر مودی کو فون کیا۔ مودی سے بات چیت کے دوران پوتن نے پلوامہ حملہ پر تعزیت کی اور شدت پسندی کے خلاف لڑائی میں ساتھ دینے کی بات کہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details