اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایئر پورٹ پر دو خواتین گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر پونے کے پونے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پولیس نے دو خواتین کو 30 لاکھ روپے مالیت کے سونے کےساتھ گرفتار کیا ہے ۔

ایئر پورٹ پر دو خواتین گرفتار

By

Published : Mar 18, 2019, 10:17 AM IST

اطلاعات کے مطابق دونوں مسافروں کے پاس سے سری لنکا کا پاسپورٹ برآمد ہوا ، انہیں ایئر پورٹ پرحراست میں لےلیا گیا ہے، ان کے پاس سے چَین، چوڑیاں اور بسکٹ کے طور پر 24 کیریٹ سونے کے 914.24 گرام لے جارہے تھے۔ جس کی کل قیمت 30،31937 ہیں۔

مزید تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details