اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سرینگر میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج - پروموشن نہ ملنے پر احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں آج محکمہ تعلیم میں 1988 سے کام کررہے ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے شدید احتجاج کیا۔

سرینگر میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

By

Published : Jul 3, 2019, 11:20 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر میں آج محکمہ تعلیم میں 1988 سے کام کررہے ملازمین نے اپنی اپنے مطالبات کے لیے شدید احتجاج کیا۔

سرینگر میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

احتجاجیوں میں خواتین بھی شامل تھیں جو انتظامیہ کے خلاف اپنے غصہ کا اظہار کررہے تھے۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ وہ 1988 سے ایک ہی گریڈ پر تعینات ہیں اور انہیں اب تک ترقی نہیں دی گئی ہے۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا ان کے ساتھ نا انصافی ہے۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے مطالبات کو پورا کریں۔ بصورت دیگر وہ احتجاج کو سڑکوں پر لے آئیں گے جس کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details