اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - ایس پی سنگھ

ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

Protest against election commission in Meerut

By

Published : May 21, 2019, 11:59 PM IST


میرٹھ کے امبیڈکر چوراہے پر بہوجن کرانتی مورچہ نے 'الیکشن کمیشن مردا باد اور چور ہے' کے نعرے لگائے۔

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بہوجن کرانتی مورچہ کے سربراہ ایس پی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وی وی پیڈ مشین کے سبھی پرچیوں کو ای وی ایم کے ساتھ شمار کیا جائے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن پر جانبدارانہ رویہ کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں یہ بھی کہا کہ اگر وی وی پیڈ کے مکمل پرچیوں کو شمار نہیں کیا جاتا ہے تو کاؤنٹگ میں چھیڑ چھاڑ کا قوی امکان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details