اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پرینکا کی سکیورٹی میں لاپروائی - کانگریس

کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی کی سکیورٹی میں لاپروائی کی خبر سامنے آئی ہے۔

پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی

By

Published : Dec 2, 2019, 5:51 PM IST

یہ معاملہ گزشتہ دنوں کا ہے جب سی آر پی ایف سکیورٹی کے باوجود چند افراد کار لے کر کانگریس کی رہنما کے گھر میں داخل ہو گئے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ بغیر اجازت کے ان کے گھر میں داخل ہوئے تھے اور ان کے ساتھ سیلفی لینا چاہتے تھے۔

سی آر پی ایف میں اس معاملے کی شکایت درج کر دی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details