اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

صدرکووند نے لوگوں کو اونم کی مبارکباد دی - نئی فصل کی آمد

کووند نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا 'اونم کے مقدس تہوارکے موقع پر سب کو بہت بہت مبارکباد۔ اونم کا تہوار ہمارے خوشحال ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔

صدر کووند نے لوگوں کو اونم کی مبارکباد دی
صدر کووند نے لوگوں کو اونم کی مبارکباد دی

By

Published : Aug 31, 2020, 12:28 PM IST

صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو اونم کے موقع پرلوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا 'ہم ضرورت مند لوگوں کی مدد اور کووڈ ۔19 کی روک تھام کے لیے تمام رہنما اصولوں پر عمل کریں'۔

کووند نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا 'اونم کے مقدس تہوارکے موقع پر سب کو بہت بہت مبارکباد۔ اونم کا تہوار ہمارے خوشحال ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ نئی فصل کی آمد پر فطرت سے اظہار تشکر کرنے کا بھی ایک موقع ہے، اس موقع پر ہم ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور کووڈ ۔19 کی روک تھام کے لیے تمام رہنما اصولوں پر عمل کریں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details