اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نورِ خواجہ: اجمیر انتظامیہ نے درگاہ میں چادر پیش کی - پولیس افسر اجمیر درگاہ میں

عرس کے موقع پر لاکھوں زائرین اجمیر کا رخ کرتے ہیں۔ اس کے پیش نظر اجمیر انتظامیہ کی جانب سے حفاظت کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

نورِ خواجہ: اجمیر انتظامیہ نے درگاہ میں چادر پیش کی
نورِ خواجہ: اجمیر انتظامیہ نے درگاہ میں چادر پیش کی

By

Published : Feb 26, 2020, 10:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:41 PM IST

دنیا بھر میں معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 808 ویں عرس کے موقع پر زائرین کی امد کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیو

بدھ کے روز اجمیر انتظامیہ نے بھی خواجہ کی درگاہ میں رسمی طور پر چادر پیش کی اور عوام سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی۔

خیال رہے کہ عرس کے موقع پر لاکھوں زائرین اجمیر کا رخ کرتے ہیں۔ اس کے پیش نظر اجمیر انتظامیہ کی جانب سے حفاظت کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details