بیجا پور کے ایس پی گوردھن ٹھاکور نے دو ماؤنوازوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو ماؤنواز ہلاک
ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں سکیورٹی فورسز نے دو ماؤنوازوں کو ہلاک کر دیا۔
naxals-in-bijapur
پولیس نے ہتھیار سمیت لاش کو برآمد کر لیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔