اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نریندر مودی کا لالہ لاجپت رائے کو خراج عقیدت

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے معروف مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کے یوم پیدائش پرانہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

PM Modi pays tribute to Lala Lajpat Rai  on his birth anniversary
وزیراعظم نریندر مودی کی لالہ لاجپت رائے کو خراج عقیدت

By

Published : Jan 28, 2020, 3:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:14 AM IST

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ ’’مادر وطن کے بہادر سپوت پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ملک کی آزاد کے لئے اپنی جان قربان کرنے کی ان کی کہانی ملک کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔”

وزیراعظم نریندر مودی کی لالہ لاجپت رائے کو خراج عقیدت

بھارتی مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کی پیدائش 28 جنوری 1865 کو غیر منقسم بھارت کے پنجاب کے دودھت (موجودہ پاکستان) میں ہوئی تھی۔ 30 اکتوبر 1928 کو لاہور میں سائمن کمیشن کے خلاف مظاہرے میں لاٹھی چارج کے دوران لالہ لاجپت رائے بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔

اس کے 18 دنوں بعد 17 نومبر 1928 کو ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:14 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details