اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نوراتری پر وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد

By

Published : Sep 29, 2019, 12:28 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:49 AM IST

مودی نے ٹویٹ کیا نوراتری پر لوگوں کو نیک خواہشات، دیوی درگا ہم سب کی زندگی میں نئی توانائی، نئی خوشی اور جوش و جذبہ پیدا کرے۔

وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد

آج 29 ستمبر بروز اتوار سے نوراتر کا آغاز روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ نو دنوں تک جاری رہنے والے اس تہوار میں پہلا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ اس دن متعدد رسوم ادا کی جاتی ہیں

مزید یہ کہ آج وزیراعظم نریندر مودی نے نوراتری کے پہلے دن پر اپنے پروگرام 'من کی بات' کے 57ویں ایڈیشن کے ذریعے ملک کے باشندوں سے خطاب کریں گے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 10:49 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details