اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیا

وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری حکم کے مطابق ایم شیو شنکر کی جگہ میر محمد لیں گے۔

کیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیاکیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیاکیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیا
کیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیاکیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیاکیرل کے وزیر اعلی نے چیف سیکریٹری کو برطرف کیا

By

Published : Jul 7, 2020, 5:40 PM IST

کیرل کے وزیراعلیٰ پنارائی وجیئن نے اقوام متحدہ عرب امارات سے سونے کی اسمگلنگ کی سازش میں ملوث سوپنا سریش کے ساتھ مبینہ تعلقات کے سبب ریاست کے چیف سکریٹری ایم شیوشنکر کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری حکم کے مطابق ایم شیو شنکر کی جگہ میر محمد لیں گے۔ اس بیچ چیف سکریٹری عہدے سے برطرف کئے جانے کے بعد شیوشنکر لمبی چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ تاہم ابھی وہ آئی ٹی سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا

اس سے پہلے حکومت نے شیوشنکر سے وضاحت طلب کی تھی۔ ان پر امریکہ کی اسپرنکلر فرم کے ساتھ کووڈ مریضوں اور مشتبہ افراد کے اعداد و شمار کے سلسلے میں سمجھوتے کا بھی الزام ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details