پیٹرول کی قیمت میں پانچ پیسے فی لیٹر کی کمی درج کی گئی۔
ملک کی سب سےبڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کےمطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت گھٹ کر 72.60 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 65.75 روپے فی لیٹر ہے۔

ممبئی میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتیں بالترتیب75.28 اور 68.96 روپے ہے ۔
دو دیگر بڑے شہروں کولکتہ میں پٹرول 75.32 روپے اور چنئی میں 75.45 روپے فی لیٹر ہے۔
کولکتہ میں ڈیزل کی قیمت بالترتیب 68.16 روپے اور 69.50 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔