گلبرگہ میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام نے پتھراؤ کیا۔ ریاست کر ناٹک گلبرگہ ضلع کے چیتاپور تعلق کے تانڈا میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام کا پتھراؤ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
گلبرگہ میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام کا پتھراؤ - Gulberga
گلبرگہ میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام نے پتھراؤ کیا۔ ریاست کر ناٹک گلبرگہ ضلع کے چیتاپور تعلق کے تانڈا میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام کا پتھراؤ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
گلبرگہ میں کورونا متاثر مریض کو لینے آئے عملہ پر عوام کا پتھراؤ
ممبی سے واپس ہونے والے مہاجرین مزدوروں میں سے 14 افراد کی کورونا پازیٹو رپوٹ آئی ہے۔ اس کے پیش نظر کورونا متاثرین کو اسپتال لانے کے لئے محکمہ صنعت وخاندانی بہبود کا عملہ پولیس ملازمین کے ساتھ تانڈا جارہا تھا۔
اس دوران تانڈا کے عوام نے اچانک گاڑیوں پر پتھراؤ کی ہے جس سے پولیس گاڑی اور ایمبولینس گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہوا ہے۔ گلبرگہ میں کورونا کے متاثر کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے جن میں زیادہ تر تعداد مہاراشٹر سے آنے والے لوگوں کی ہے۔