اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'خواتین کے خلاف مظالم کسی طبقے کے ساتھ خاص نہیں'

کانگریس کی خاتون رکن پارلیمان امی یا کنیک نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شوہر کو جیل میں ڈال دیں تو خاتون کیسے زندہ رہے گی۔

amee-yajnik Triple Talaq Bill in Rajya sabha

By

Published : Jul 30, 2019, 1:06 PM IST

Updated : Jul 30, 2019, 5:02 PM IST


مرکزی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد نے آج مسلم ویمن پروٹکشن آف رائٹز میرج بل 2019 ( تین طلاق بل) کو آج راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا ہے۔

گجرات سے کانگریس کی رکن پارلیمان امی یاکنیک نے راجیہ سبھا میں بحث کے دوران کہا کہ خواتین کے خلاف مظالم کسی طبقے کے ساتھ خاص نہیں ہے۔

امی یا کنیک کا طلاق ثلاثہ پر بیان۔
Last Updated : Jul 30, 2019, 5:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details