اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو طلب کیا - جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی جوابی کارروائی

پاکستانی وزارت دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی جوابی کارروائی پر احتجاج کیے جانے پر بھارتی سفارتکار کو طلب کیا ہے۔

پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو طلب کیا
پاکستان نے بھارتی سفارتکار کو طلب کیا

By

Published : Feb 15, 2020, 2:29 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ جمعہ کے روز نیزپیر اور رخچکری سکریٹرز میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک 13 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔

بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم شہری 13 سالہ عابدہ جمال جو گاؤں فتح پور کا رہائشی تھا، شدید زخمی ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:21 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details