گذشتہ روز شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد فی الحال راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے، حکومت اور حزب اختلاف کے رہنماوں کی جانب سے بل کی خوبیوں اور خامیوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔
راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل پر کُھلی بحث - سی اے بی
حکومت کی جانب سے بل کی حمایت میں دلائل ہیں، دوسری جانب حزب اختلاف کی طرف سے بل کو غیر قانونی اور اقلیت پر حملہ بتایا جا رہا ہے۔
متعلقہ تصویر
ایک طرف حکومت کی جانب سے بل کی حمایت میں دلائل ہیں، دوسری جانب حزب اختلاف کی طرف سے بل کو غیر قانونی اور اقلیت پر حملہ بتایا جا رہا ہے۔