اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل پر کُھلی بحث - راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل پر بحث

حکومت کی جانب سے بل کی حمایت میں دلائل ہیں، دوسری جانب حزب اختلاف کی طرف سے بل کو غیر قانونی اور اقلیت پر حملہ بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

By

Published : Dec 11, 2019, 6:43 PM IST

Updated : Dec 11, 2019, 8:41 PM IST

گذشتہ روز شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد فی الحال راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے، حکومت اور حزب اختلاف کے رہنماوں کی جانب سے بل کی خوبیوں اور خامیوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو

ایک طرف حکومت کی جانب سے بل کی حمایت میں دلائل ہیں، دوسری جانب حزب اختلاف کی طرف سے بل کو غیر قانونی اور اقلیت پر حملہ بتایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Dec 11, 2019, 8:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details