7اگست کو ہی مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس ایگژامینشن بورڈ نے نتائج کا اعلان کیا تھا۔اس سال کل 73,119طلباء نے امتحان پاس کیا تھا جس میں سے 72,298کو رینک حاصل ہوا۔ان میں 55154لڑکا طالب علم ہے اور 17144خواتین ہیں۔ای کونسلنگ کے وقت پیدائش سرٹیفکٹ، دسویں اور 12ویں جماعت کا سرٹیفکٹ کی ضرورت پڑے گی۔
مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس ایگژامینشن بورڈ کی آن لائن کونسلنگ شروع
مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس ایگژامینشن بورڈ (ڈبلیو بی جی ای ای بی)نے آج سے 2020کیلئے اپنے ویب سائٹ پر آن لائن کونسلنگ شروع کردی ہے۔جن لوگوں نے مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس ایگزامینشن کوالیفائی کیا ہے وہ 25اگست 2020سے قبل wbjeeb.nic.in پرای کونسلنگ کیلئے فارم بھر سکتے ہیں۔
مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس ایگژامینشن بورڈ کی آن لائن کونسلنگ شروع
اس کے علاوہ معذوری اور ذات سرٹیفکٹ بھی ضروری۔کل سات اسٹیپ میں فارم بھرے جائیں گے۔پہلےwbjeeb.nic.inکو کھولنا ہے اور اس کے بعد ہوم پیج پر“WBJEE e-counselling 2020”پر کلک کرنا ہوگا۔اس کے بعد اسکرین ایک نیا پیج کھلے گا۔اس وقت آ ن لائن رجسٹریشن کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا۔لاگ آن کرنا ہوگا۔اس کے بعد فارم بھرکے جمع کرنا ہوگا۔