اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آپ کا ایک ووٹ جمہوریت کو مضبوط کرے گا: جاوڈیکر

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بہار اسملی انتخابات کی 71 سیٹوں پر ہو رہے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے پیش نظر ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا،’’آپ کا ایک ووٹ ہماری عظیم جمہوریت کی بنیاد کو مضبوطی دینے کے ساتھ ساتھ ،بہار میں ترقی کی رفتار کو یقینی بنائے گا۔‘‘

By

Published : Oct 28, 2020, 3:45 PM IST

One of your vote will strengthen democracy: Javadekar
آپ کا ایک ووٹ جمہوریت کو مضبوطی دے گا: جاوڈیکر

مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ،’’ بہار کے بھائی بہنوں سے میری درخواست ہے کہ آج بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں '

انہوں نے کہا کہ آپ کا ایک ووٹ ہماری جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرے گا۔

انہوں نے ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہار کی ترقی کے لیے ہر شخص ووٹ کرے۔

پرکاش جاوڈیکر کا ٹویٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details