پولیس نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 30 مارچ کو عثمان غنی نامی شخص کو رخائن ریاست کے مونگٹا شہر میں مشتبہ سرگرمیوں کی وجہ سے حراست میں لیا تھا۔
پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا کہ وہ اگست 2017 میں پولیس چوکی پر ہوئے حملے میں ملوث تھا۔ وہ میانمار آنے سے پہلے بنگلہ دیش کے کو توپالونگ پناہ گزین کیمپ میں چھپا ہوا تھا۔
میانمار میں ایک مشتبہ انتہا پسند گرفتار - ایک دہشت گرد
میانمار انتظامیہ نے سرحد سے متصل مغربی ریاست رخائن سے ارکان روہنگیا سالویشن آرمی دہشت گرد گروپ کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔
میانمار میں ایک دہشت گرد گرفتار
سیکورٹی فورسز نے اے آر ایس اے کے عارضی بیس کیمپ کے ارد گرد کے علاقے پر نظر رکھنے کے لئے کئی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ سال 2016 سے ریاست کے مونگٹا اور بٹهاڈنگ شہر میں کرفیو لگا ہوا ہے۔