اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ - lok sabha election

دارالحکومت دہلی کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں رائے دہندوں نے جوش و خروش کے ساتھ ووٹنگ میں حصہ لیا۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ رکھ کر روزے دار ووٹ ڈالنے آئے۔

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

By

Published : May 12, 2019, 11:54 PM IST

پولنگ بوتھز پر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر کئی لوگ واپس چلے گئے کیونکہ کئی گھنٹوں میں ووٹرز کا نمبر آ رہا تھا۔

دہلی: شدید گرمی کے بعد بھی ووٹنگ

تاہم اس کے باوجود اس سال ریکارڈ توڑ ووٹنگ نے صاف کر دیا کہ وہ اس بار بدلاؤ چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے وہ پولنگ بوتھز پر اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details