مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت ہوگی۔ بتا دیں کہ مرکزی حکومت نے نربھیا گینگ ریپ اور قتل کیس کے مجرمین کو الگ الگ پھانسی دینے کے لیے عرضی داخل کی ہے۔
نربھیا کیس: سپریم کورٹ میں سماعت آج
نربھیا گینگ ریپ اور قتل کے مجرمین کو الگ الگ پھانسی دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔
سپریم کورٹ میں سماعت آج
غورطلب ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مرکزی حکومت کی جانب سے دائر عرضی خارج کر دی تھی۔ ساتھ ہی مجرمین کو سات دن کے اندر باقی سبھی قانونی اختیارات استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:00 PM IST