اردو

urdu

گیلانی کے نواسے کے خلاف این آئی اے کی نوٹس

تحقیقاتی ایجینسی این آئے اے نے علیحدگی پسند رہنما حریت کانفرنس (گ) چئیرمین سید علی گیلانی کے نواسے انیس الاسلام کو دہلی طلب کیا ہے۔

By

Published : Jul 2, 2019, 6:27 PM IST

Published : Jul 2, 2019, 6:27 PM IST

ETV Bharat / bharat

گیلانی کے نواسے کے خلاف این آئی اے کی نوٹس

فائل فوٹو


این آئے اے کی جانب سے انیس الاسلام کو منگل کے روز نوٹس جاری کی کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق ان سے ایک کیس سے متعلق تفتیش کے لیے دہلی طلب کیا گیا ہے۔

انیس الاسلام گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ (فنٹوش) کے صاحب زادے ہیں اور ریاستی سرکار میں ایک ملازم کے حیثیت کام کر رہے ہیں۔

الطاف شاہ خود ایک برس سے دہلی کے تہار جھیل میں منی لانڈرنگ کے کیس میں قید ہے۔

اس سے پہلے بھی این آئے اے نے انیس کو اسی کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے دہلی بلایا تھا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details