اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

این ائی اے نے سادھو ی پرگیہ کی مشکلیں بڑھائیں - قومی تحقیقاتی ایجنسی

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمان اور مالیگاؤں بم دھماکے کی کلیدی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو قومی تحقیقاتی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے کسی بھی طرح کی راحت دینے سے انکار کردیا ہے۔

این ائی اے نے سادھو ی پرگیہ کی مشکلیں بڑھائیں

By

Published : Jun 3, 2019, 8:13 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے پرگیہ کو ہفتے میں ایک بار عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے۔
واضح رہے کہ پرگیہ فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔ خرابی صحت کی وجہ سے عدالت نے ان کی ضمانت تو منظور کر لی تھی لیکن انہیں اس کیس میں بری نہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details