اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

By

Published : Sep 7, 2020, 8:58 AM IST

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

کووند-مودی نیپ 2020 کے تحت گورنرز کے کانفرنس سے خطاب کریں گے

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

دہلی، حیدرآباد اور بنگلور میں میٹرو کی خدمات آج سے دوبارہ شروع

بہار کے وزیراعلی آج ورچوئل ریلی سے خطاب کریں گے

پارلیمنٹری پینل آج کووڈ-19 وبائی امور پر تبادلہ خیال کرے گا

تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

دھوکہ دہی معاملے میں نیرو مودی کیس کی لندن میں سماعت آج

دہلی پولیس میں کانسٹیبل آسامیوں کے لئے فارم پرُ کرنے کی آج آخری تاریخ

ریا چکرورتی سے آج پھر سے پوچھ گچھ ہوگی

آج سے مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے لیے راجستھان سے بس سروس دوبارہ بحال

آئی پی ایل 2020 کا شیڈول جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details